مطالبات پورے ہونے کی یقین دہانی نہ ہونے پر ایم کیوایم نے سینٹ سے غیرحاضری کی دھمکی دیدی

مطالبات پورے ہونے کی یقین دہانی نہ ہونے پر ایم کیوایم نے سینٹ سے غیرحاضری کی ...
مطالبات پورے ہونے کی یقین دہانی نہ ہونے پر ایم کیوایم نے سینٹ سے غیرحاضری کی دھمکی دیدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے مطالبات پور ے نہ ہونے پر سینٹ کے عہدیداروں کے انتخاب کے موقع پر غیرحاضری کی دھمکی دیدی۔
مقامی میڈیا کے مطابق ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی لندن ، کراچی اور سینٹ انتخابات کے لیے تشکیل کردہ کمیٹی سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی متحدہ کے مطالبات پر عمل درآمد کی یقین دہانی نہیں کراتی ، رابطہ کمیٹی اور مذاکراتی کمیٹی کو سینٹ میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب کا اختیار دیتاہوں ، ایم کیوایم چاہے توغیر حاضری کا فیصلہ کرسکتی ہے ۔