چیئرمین سینٹ کیلئے رضاربانی سے بہتر امید وار کوئی نہیں:اسفند یار ولی

چیئرمین سینٹ کیلئے رضاربانی سے بہتر امید وار کوئی نہیں:اسفند یار ولی
چیئرمین سینٹ کیلئے رضاربانی سے بہتر امید وار کوئی نہیں:اسفند یار ولی

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یارولی نے کہاہے کہ چیئرمین سینٹ کیلئے رضاربانی سے بہتر امید وار کوئی بھی نہیں ہے کیونکہ انہوں نے جمہوریت کیلئے بہت خدمات سر انجام دیں ہیں ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسفند یار ولی نے کہاکہ وہ چاہتے ہیں کہ چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کیلئے متفقہ امیدوار سامنے لے کر آئیں اور ان کی کوکشش ہے کہ ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب بلوچستان سے ہو ۔ان کا کہنا تھا کہ تمام مسائل کا حل افہام تفہیم سے ہونا چاہئے اور وہ رضاربانی کی جمہوریت کی بالادستی کیلئے خدمات کو سراہتے ہیں ۔

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں


loading...