مولانافضل الرحمان کی وزیراعظم سے ملاقات ،رضاربانی کی حمایت کی تجویز دیدی

مولانافضل الرحمان کی وزیراعظم سے ملاقات ،رضاربانی کی حمایت کی تجویز دیدی
مولانافضل الرحمان کی وزیراعظم سے ملاقات ،رضاربانی کی حمایت کی تجویز دیدی

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نوا زشریف سے جمعیت علماءاسلام کے امیر مولانافضل الرحمان نے ون آن ون ملاقات کی جس دوران چیئرمین سینٹ و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے انتخاب کیلئے بات چیت ہوئی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیا ون آن ون ملاقات ہوئی جس دوران مولانافضل الرحمان نے وزیراعظم نوا شریف کو رضاربانی کی حمایت کرنے کی تجویز پیش کی اور کہاکہ رضاربانی اس وقت چیئرمین سینٹ کیلئے موزوں ترین امیدوار ہیں۔

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں


loading...