بورڈآفیشلزپر فکسنگ کاالزام ، پی سی بی کا سرفراز نواز کو عہدے سے فارغ کرنے کا فیصلہ

بورڈآفیشلزپر فکسنگ کاالزام ، پی سی بی کا سرفراز نواز کو عہدے سے فارغ کرنے کا ...
بورڈآفیشلزپر فکسنگ کاالزام ، پی سی بی کا سرفراز نواز کو عہدے سے فارغ کرنے کا فیصلہ

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈکپ 2015ءکے آغاز میں ٹیم کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے بورڈآفیشلز پر میچ فکسنگ کا الزام لگانے پر پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے سابق فاسٹ باﺅلر سرفراز نواز کو عہد ے سے فارغ کرنے کافیصلہ کرلیاہے ۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق ٹیم کی کارکردگی بہترہونے کے بعدسرفراز نواز کے الزامات پر پی سی بی حرکت میں آگیاہے اور سابق فاسٹ باﺅلر سرفراز نواز کو عہدے سے فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیاہے اور اُن کا معاہدہ 13مارچ کو ختم کیے جانے کا قوی امکان ہے ۔

یادرہے کہ سرفراز نواز پی سی بی نارتھ زون کے بولنگ کنسلٹنٹ ہیں ۔

مزید : کھیل


loading...