آرمی چیف کا پی ایم اے کاکول کا دورہ،نوجوان افسران کو اپنی صلاحتیں نکھارنے کی ہدایت

آرمی چیف کا پی ایم اے کاکول کا دورہ،نوجوان افسران کو اپنی صلاحتیں نکھارنے کی ...
آرمی چیف کا پی ایم اے کاکول کا دورہ،نوجوان افسران کو اپنی صلاحتیں نکھارنے کی ہدایت

  


ایبٹ آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کا دورہ کیااور نوجوان افسران کو اپنی صلاحتیں نکھارنے کی ہدایت کی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پی ایم اے کاکول کے دورے کے دوران زیر تربیت افسران سے ملاقات کی اور انہیں اپنی صلاحتیں مزید نکھارنے کا مشورہ دیا۔ان کا مزید کہناتھاکہ ملک کو دہشتگردی کا مسئلہ درپیش ہے ایسی صورت میں نوجوان افسران کو خوداپنی مہارت میں اضافہ کرنا ہوگا۔آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاک فوج ایک منظم فوج ہے جو قوم کے تعاون سے دہشتگردی کا خاتمہ کرکے رہے گی۔

نوازشریف کا کھانے پر نہ بلانے کا آصف زرداری سے گلہ کام کرگیا

مزید : قومی /اہم خبریں


loading...