الیکشن ٹریبونل نے این اے 125کا فیصلہ پھر موخر کر دیا

الیکشن ٹریبونل نے این اے 125کا فیصلہ پھر موخر کر دیا
 الیکشن ٹریبونل نے این اے 125کا فیصلہ پھر موخر کر دیا

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن ٹریبونل نے این اے 125 کافیصلہ ایک بار پھر موخر کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 125 پر مسلم لیگ ن کے خواجہ سعد رفیق کامیاب ہوئے تھے جن کی کامیابی کو دھاندلی کا الزام لگا کرپی ٹی آئی کے حامدخان نے الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کیا تھا۔الیکشن ٹریبونل نے این اے 125کیس کا فیصلہ 7 مارچ کو سنانا تھا جس کواب 10مارچ تک کیلئے محفوظ کر لیا گیا ہے۔

لاہور ہائی کورٹ :فاٹا سینیٹ الیکشن روکنے کا سبب بننے پر وزیراعظم ،صدر کے خلاف کارروائی کی درخواست پر نوٹس جاری

مزید : قومی /اہم خبریں


loading...