وزیر اعظم نواز شریف آصف علی زرداری کی دعوت بلاول ہاوس پہنچ گئے

وزیر اعظم نواز شریف آصف علی زرداری کی دعوت بلاول ہاوس پہنچ گئے
 وزیر اعظم نواز شریف آصف علی زرداری کی دعوت بلاول ہاوس پہنچ گئے

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی دعوت پر بلاول ہاوس پہنچ گئے جہاں دونوں رہنماوں کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوگی۔تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری نے میاں محمد نوازکو عشایئے کی دعوت دی تھی جس کونواز شریف نے قبول کر لیا تھا اور اسی سلسلے میں وہ بلاول ہاوس پہنچ گئے ہیں ۔اس عشایئے میں مشاہدحسین ،چوہدری شجاعت،اسفند یا رولی،مولانافضل الرحمان،نوید قمر،رضا ربانی،اسحا ق ڈار اور دیگر سیاسی رہنما موجود ہیں .اس ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

حکومت کا باقاعدہ طورپر چیئرمین سینٹ کیلئے رضاربانی کی حمایت کا اعلان

مزید : قومی /اہم خبریں


loading...