ذولفقار چیمہ نے نیکٹا کا سربراہ بننے سے معذرت کرلی

ذولفقار چیمہ نے نیکٹا کا سربراہ بننے سے معذرت کرلی
ذولفقار چیمہ نے نیکٹا کا سربراہ بننے سے معذرت کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ویب ڈیسک)سابق آئی جی موٹرویز ذولفقار احمد چیمہ نے نیکٹا کا سربراہ بننے سے معذرت کرلی ۔تفصیلات کے مطابق ذولفقار چیمہ نے کہا کہ وزارت داخلہ کے تحت نیکٹا فعال کردار ادا نہیں کر دسکتا اس لیے اسے وزیراعظم کے ماتحت ہوناچاہیئے۔

مزید :

لاہور -