وزیراعظم کی رضا ربانی کو چیئرمین سینیٹ کا امیدوار منتخب ہونے پر مبارکباد

وزیراعظم کی رضا ربانی کو چیئرمین سینیٹ کا امیدوار منتخب ہونے پر مبارکباد
وزیراعظم کی رضا ربانی کو چیئرمین سینیٹ کا امیدوار منتخب ہونے پر مبارکباد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نے پیپلزپارٹی کے رضاربانی کو چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے وزیر اعظم سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماوں کوعشایئے کی دعوت دی تھی۔اس عشایئے کے موقع پر وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ وہ رضاربانی کوچیئرمین سینیٹ کا امیدوارنامزد ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ن لیگ مفاہمت کی سیاست چاہتی ہے اس لیے سب کو ساتھ لے کر چلے گی۔

بھاری لاگت سے تیار کردہ ائیر ڈیفنس سسٹم اسرائیل کو تحفظ دلانے میں ناکام ، صہیونی فوج میں تشویش

مزید :

قومی -اہم خبریں -