کورنگی کے علاقے میں ہوٹل پر فائرنگ ،3افرادزخمی

کورنگی کے علاقے میں ہوٹل پر فائرنگ ،3افرادزخمی
کورنگی کے علاقے میں ہوٹل پر فائرنگ ،3افرادزخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کورنگی کے علاقے میں ایک ہوٹل پر فائرنگ سے 3افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے کورنگی کے علاقے پر ایک ہوٹل پر فائرنگ کردی جس سے تین افراد زخمی ہوگئے ہیں جنہیں طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

کبھی کبھار کال نہ بھی آرہی ہو تو وائبریشن کیوں محسوس ہوتی ہے؟دلچسپ حقیقت جانئے

مزید :

کراچی -