ایم ایس سی کیمسٹری اور سائیکالوجی کے نتائج کا اعلان
ملتان(سٹاف رپورٹر) بہاالدین زکریا یونیورسٹی کے زیرا ہتمام ہونیوالے ایم ایس سی کیمسٹری اور سائیکالوجی پارٹ ون کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا(بقیہ نمبر24صفحہ12پر)
گیا، جاری اعلامیہ کے مطابق ایم ایس سی کیمسٹری کے امتحان میں 119امیدوار شریک ہوئے جن میں سے 40پاس ہوئے جبکہ ایم ایس سی سائیکالوجی کے ا متحان میں 261امیدوار شریک ہوئے جن میں سے 153امیدوار پاس ہوئے‘ کامیابی کا تناسب 58.62فیصد رہا۔
اعلان