بوسن روڈ‘ زیر تعمیر عمارت کی چھت گرنے سے دو افراد زخمی

بوسن روڈ‘ زیر تعمیر عمارت کی چھت گرنے سے دو افراد زخمی

  



ملتان(سپیشل رپورٹر)بوسن روڈ پرزیر تعمیر عمارت کی چھت گرنے سے دو افراد ملبے تلے دب گئے جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد نشتر منتقل کر دیا گیا ہے۔تفصیل کے مطابق(بقیہ نمبر30صفحہ12پر)

بوسن روڈ پر واقع ایک زیر تعمیر گھر کی دیوار گر گئی۔جس کے نتیجے میں دو مزدور نیچے دب گئے۔50 سالہ اشرف اور 35 سالہ حاجی محمد زخمی ہوئے انہیں نشتر منتقل کر دیا گیا ہے۔

ملبے تلے

مزید : ملتان صفحہ آخر