چوک اعظم‘ نوابی سیال گینگ دو خواتین سمیت گرفتار‘ ویڈیوز برآمد

چوک اعظم‘ نوابی سیال گینگ دو خواتین سمیت گرفتار‘ ویڈیوز برآمد

  



چوک اعظم(نامہ نگار)مشہور زمانہ نوابی سیال گینگ کو دو خواتین سمیت گرفتارکر لیا گیاملزمان سے ویڈیو ز بلیک میل کر(بقیہ نمبر32صفحہ12پر)

کے لیا گیا 9 لاکھ مالیت کا چیک اور پونوٹ برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیانواب سیال پر متعدد مقدمات درج ہیں اور کافی عرصہ سے شرفاء کو لوٹنے میں مصروف تھا۔

برآمد

مزید : ملتان صفحہ آخر