ہندو برادری آج ہولی کا تہوار منانے کیلئے تیار‘ مندروں میں تقریبات

ہندو برادری آج ہولی کا تہوار منانے کیلئے تیار‘ مندروں میں تقریبات

  



ملتان (سٹی رپورٹر)ملک بھر سمیت ملتان و گردو نواح میں مقیم ہندو برادری آج ہولی کا تہوار منائے گی اس سلسلے میں ملتان شہر کے مختلف علاقوں میں بالمیک منڈر چوک ڈبل(بقیہ نمبر35صفحہ12پر)

پھاٹک، کبیر نواس مندر گلشن آبا، لودھی کالونی میں ہولی کی تقریبات منعقد کی جائیں گی ہولی کے سلسلے میں ہندو برادری نے گذشتہ روز بالمیک مندر ڈبل پھاٹک کے باہر رات گئے ہولی جلاکر ہولی کی تقریبات کا آغاز ہوا، اس سلسلے میں ہندو برادری کے مرد و خواتین نے ایک دوسرے پر رنگ پھینک کر اور چہروں پر رنگ لگا کر خوشیوں کا اظہار کیا اور ایک دوسرے کو مبارکباد پیش کی۔

تقریبات

مزید : ملتان صفحہ آخر