ٹی ایچ کیو ہسپتال میاں چنوں کیلئے 1کروڑ 90لاکھ کا بجلی بل

ٹی ایچ کیو ہسپتال میاں چنوں کیلئے 1کروڑ 90لاکھ کا بجلی بل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


محسن وال(نمائندہ پاکستان)واپڈا کی نااہلی سامنے آگئی31ماہ بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال کو ایک کروڑ 90لاکھ روپے کا بل بھیج دیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق ٹی ایچ کیو ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر عامر کھیڑا نے بتایا کہ 31ماہ بعد واپڈا کی جانب سے ٹی ایچ کیو ہسپتال کو ایک کروڑ 90لاکھ روپے سے زائدکابجلی کابل بھیج دیا گیا ہے،یاد رہے کہ 31ماہ تک ہسپتال کی ریڈنگ(بقیہ نمبر40صفحہ12پر)

تک نہیں کی گئی جبکہ اس حوالے سے متعدد بار واپڈا افسران کو آگاہ کیا گیا لیکن کوئی نوٹس نہیں لیا گیا،عوامی سماجی حلقوں نے واپڈا کی اس نااہلی پر اعلیٰ حکام سے نوٹس لیکر ذمہ دار و ں کے خلاف کاروائی کامطالبہ کیا ہے۔
بل