میلسی: سیوریج ڈالتے گیس پائپ لائن پھٹ گئی‘ سپلائی بند

میلسی: سیوریج ڈالتے گیس پائپ لائن پھٹ گئی‘ سپلائی بند

  



ٹبہ سلطان پور(نمائندہ پاکستان) میلسی میں سیوریج لائن ڈالتے ہوئے آچانک گیس کی لائن پھٹ گئی جس کے باعث فوری طور پر اطلاع ملنے پر چوک میتلا کے مقام سے گیس کی سپلائی کو عارضی طور پر بند کیا گیا گیس کی بندش کے باعث ٹبہ سلطان پور، دوکوٹہ، چوک میتلا، میلسی سمیت دیگر علاقوں میں سارادن گیس کی سپلائی معطل رہی جس کی وجہ سے گھریلو صارفین کو گیس (بقیہ نمبر45صفحہ12پر)

کی عدم فراہمی کے باعث شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑاتاہم رات تک سوئی گیس کی فراہمی بحال نہ ہوسکی ہے۔

سپلائی بند

مزید : ملتان صفحہ آخر