قذافی چوک‘ بینک میں ڈاکہ‘ فرائض میں غفلت برتنے پر گارڈز گرفتار
ملتان(سپیشل رپورٹر) نیو ملتان کے علاقے میں بینک ڈکیتیکے دوران نے فرائض میں غفلت برتنے والے سیکورٹی گارڈز کو حراست میں لے لیا ہے نیوملتان پولیس کے علاقے میں مسلح ڈاکو نجی بنک سے کروڑوں روپے مالیت کا سونا چھین کرفرار ہوگئے تھے واردات میں بنک کا ایک سیکورٹی گار ڈ واجد ملوث تھا جس نے اپنے ساتھیوں کی مدد سے واردات کی پولیس نے (بقیہ نمبر46صفحہ12پر)
فرائض سے غفلت برتنے والے دو سکیورٹی گارڈز عمرحیات اور جمال کو ڈکیتی کے سنگین مقدمہ میں نامزد کر دیا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے تاہم ان کی تاحال گرفتاری ظاہر نہیں کی گئی
گرفتار