پولیس تشدد کیخلاف ڈاکٹرز کا آج مظاہرہ‘ تیاریاں مکمل

پولیس تشدد کیخلاف ڈاکٹرز کا آج مظاہرہ‘ تیاریاں مکمل

  



ملتان (سپیشل رپورٹر) گرینڈ الائنس ملتان آج لاہور میں ایم ٹی آئی ایکٹ کے خلاف پرامن احتجاج میں شامل ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈیکس پر پولیس کی جانب سے بیہمانہ(بقیہ نمبر34صفحہ7پر)

تشدد کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے احتجاج کرے گی۔جس میں نشتر ہسپتال، چلڈرن ہسپتال، کارڈیالوجی اور این آئی ڈی کے ڈاکٹرز حکومت کے اس بز دلانہ رویے کے خلاف احتجاج میں حصہ لیں گے

مکمل

مزید : ملتان صفحہ آخر