ملتان ائیر پورٹ میں ایک پرواز منسوخ
ملتان(نیوز رپورٹر) آپریشنل وجوہات کے باعث ملتان انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر ایک پرواز منسوخ، دیگر پروازیں شیڈول کے مطابق ملتان پہنچی ہیں ملتان انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر جدہ جانے والی غیر ملکی ایئرلائنز کی پرواز کو (بقیہ نمبر37صفحہ7پر)
آپریشنل وجوہات کے باعث منسوخ کر دیا گیا، جبکہ دیگر پروازیں اپنے شیڈول کے مطابق ملتان پہنچی او روانہ ہوئیں۔
منسوخ