معروف شاعر عبدالحمید عدم کی آج39ویں برسی ادبی حلقوں کی طرف سے تقریب کا اہتمام

معروف شاعر عبدالحمید عدم کی آج39ویں برسی ادبی حلقوں کی طرف سے تقریب کا ...

  



ملتان (سٹاف رپورٹر) معروف رومانوی شاعر عبدالحمید عدم کی39ویں برسی آج منائی جائے گی۔ اس سلسلے میں ادبی حلقوں میں تقریب کا اہتمام کیا جائے گا۔عبدالحمید(بقیہ نمبر39صفحہ7پر)

عدم 10اپریل1910ء کوگوجرانوالہ میں پیدا ہوئے۔عدم نے اپنی شاعری کا آغازحفیظ جالندھری،جوش ملیح آبادی اور اختر شیرانی جیسے ممتاز شعراء کی تقلید کرتے ہوئے کیا۔عبدالحمید عدم نے صرف رومانوی شاعری کی اور بے حد مقبول ہوئے۔ان کے درجنوں شعری مجموعے شائع ہوئے۔اردو زبان کے اس رومانوی شاعر نے 10مارچ 1981ء کو وفات پائی۔ وہ مغل پورہ لاہور کے قریب قبرستان میں سپرد خاک ہیں۔

اہتمام

مزید : ملتان صفحہ آخر