روجھان سٹیشن‘ خوشحال خان خٹک ایکسپریس کا انجن فیل

روجھان سٹیشن‘ خوشحال خان خٹک ایکسپریس کا انجن فیل

  



ملتان(نمائندہ خصوصی) کراچی سے پشاور جانے والی خوشحال خان خٹک ایکسپریس کاانجن گزشتہ روزشام4بجے کے قریب روجھان اسٹیشن پرفیل ہوگیاجس پرٹرین (بقیہ نمبر42صفحہ7پر)

انجن کے آگے سیکیورٹی مقاصدکے لئے چلایاجانے والاانجن واپس آیااور1گھنٹہ 50منٹ کی تاخیرکے بعدفیل انجن سمیت ٹرین کولے کرکوٹ مٹھن اسٹیشن پرپہنچ گیاتاہم یہاں پہنچتے ہی یہ انجن بھی فیل ہوگیاجس پرمزید1گھنٹہ30منٹ کی تاخیرکے بعدٹرین کوایک اورمتبادل انجن لگاکرروانہ کیاگیا۔انجن کے بعدانجن فیل ہونے اوربروقت متبادل انجن نہ ملنے پرمسافروں نے ریلوے انتظامیہ کے خلاف احتجاج بھی کیا۔

فیل

مزید : ملتان صفحہ آخر