رحیم یار خان‘ کالے یرقان کا حملہ خاتون سمیت 5افراد جاں بحق

رحیم یار خان‘ کالے یرقان کا حملہ خاتون سمیت 5افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یار خان (بیورورپورٹ)کالے یرقان میں مبتلا خاتون سمیت پانچ افراد ہسپتال میں دم توڑ گئے ہیں۔تفصیل کے مطابق یوسف آباد کی رہائشی 22سالہ کریم مائی‘ خانپور کا 35(بقیہ نمبر43صفحہ7پر)

سالہ فقیربخش‘ نورے والی کا 60سالہ سخی سلطان‘ موضع سونک کا 30سالہ خلیل اور شاہ نواز کالونی کا رہائشی 58سالہ محمد امجد کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زاید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود پانچوں افراد جانبر نہ ہوپائے اور دم توڑ گئے۔
کالا یرقان