صادق آباد: زہریلی شراب پینے سے دو افراد ہلاک‘ایک کی حالت غیر

صادق آباد: زہریلی شراب پینے سے دو افراد ہلاک‘ایک کی حالت غیر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


صادق آباد(نمائندہ خصوصی)کچی شراب پینے سے دوافراد جان کی بازی ہار گئے تفصیل کے مطابق چوک سویترا بستی عبدالعزیز کٹہ کے ایک گھر میں موجود افراد کے بے ہوش پڑے ہوئے گئے جس کی اطلاع ریسکیو1122کے عملہ کو دی گئی ریسکیو کے عملہ نے متاثرین کا معائنہ کیا اور دو افراد جمال اور سجاول کے ہلاک ہونے کی تصدیق کر دی اور جب کہ ایک کی حالت(بقیہ نمبر55صفحہ7پر)

غیر تھی جس سے طبی امداد فراہم کرنے کے بعد اسے ٹی ایچ کیو ہسپتال صادق آباد منتقل کر دیا گیا ڈیڈباڈیز کو لواحقین کے حوالہ کر دیا گیا جب کہ کچی شراب سے متاثر ہونے والے پہلوان نے بتایا کہ کل رات ملکر شراب پی تھی جس کی وجہ سے حالت غیر ہو گئی ۔
شراب