ٹیپ کے انتخابات کیلئے فوری تاریخ دی جائے،ممبران کا مطالبہ

ٹیپ کے انتخابات کیلئے فوری تاریخ دی جائے،ممبران کا مطالبہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)ٹیپ کے انتخابات کے لیے فوری تاریخ دی جائے ایک فر د کی ممبر شپ کے لیے پورا الیکشن روکنا زیادتی ہے ڈی جی ٹی او فوری الیکشن کروائے ٹیپ ممبران کامطالبہ۔ ”روزنامہ پاکستان“سے فیصل آباد، سیالکوٹ اور ملتان کے ٹیپ ممبران چوہدری اسلم، چوہدری افضل، حاجی یعقوب، ریحان احمد نے کہا ہے ٹیپ کے انتخابات 14مارچ کو ہورہے تھے شیڈول جاری ہوگیا تھا کاغذات جمع ہوگئے ایک ہفتہ پولنگ ڈے سے پہلے ایک ممبر کی طرف سے ممبر شپ کی بحالی کی درخواست پر الیکشن روک دیا گیا جو سراسر زیادتی ہے۔
ٹیپ کے انتخابات

مزید :

صفحہ آخر -