پنجاب اسمبلی میں کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے سینیٹائزر نصب

پنجاب اسمبلی میں کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے سینیٹائزر نصب

  



لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب اسمبلی میں کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے سینیٹائزر نصب کر دیا گیا۔پنجاب اسمبلی میں آنیوالے ارکان کو کروانا وائرس سے بچاؤ کیلئے سینیٹائزر استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے تاکہ احتیاطی تدابیر اختیار کرکے اس وائرس سے بچا جا سکے۔

سینیٹائزر نصب

مزید : صفحہ آخر