بلاول بھٹو ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن سے آج خطاب کریں گے

بلاول بھٹو ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن سے آج خطاب کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگارخصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن سے آج 10مارچ کوخطاب کریں گے،سیکرٹری لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ہارون دوگل نے پریس ریلیز جاری کر دی بلاول بھٹو زرداری آج دوپہر 11 بجے لاہور ہائیکورٹ بار کے ڈاکٹر جاوید اقبال آڈیٹوریم میں وکلاء سے خطاب کریں گے۔
بلاول خطاب

مزید :

صفحہ آخر -