ملازمین کو ریگولر نہ کرنے کیخلاف دائردرخواست سیکرٹری سپورٹس کو ارسال

ملازمین کو ریگولر نہ کرنے کیخلاف دائردرخواست سیکرٹری سپورٹس کو ارسال

  



لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے سپورٹس بورڈ کے ملازمین کو ریگولر نہ کرنے کے خلاف دائردرخواست سیکرٹری سپورٹس پنجاب کو بھجوا تے ہوئے قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کاحکم دے دیا۔علی شبیر سمیت متعدد ملازمین کی طرف سے موقف اختیار کیا گیا تھا کہ درخواست گزار 2005 ء سے عارضی بنیادوں پر کام کر رہے ہیں تاہم حکومتی پالیسی کے تحت ملازمین کو ریگولر نہیں کہا جا رہا، ملازمین کی جانب سے متعلقہ افسروں کو بھی درخواستیں دیں تاہم شنوائی نہیں ہوئی۔قانون کے مطابق دادراسی کی جائے۔

داد رسی

مزید : صفحہ آخر