لاہور ہائیکورٹ میں فون سگنلز کیلئے ٹاور کی تنصیب کا کام تیز کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ میں فون سگنلز کیلئے ٹاور کی تنصیب کا کام تیز کرنے کی ہدایت

  



لاہور(نامہ نگارخصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ہائیکورٹ کے احاطے میں موبائل سگنلز کی بندش کے خلاف دائردرخواست پر سگنلز ٹاور کی تنصیب کے لئے کام تیز کرنے کا حکم دیا ہے اور ہدایت کی کہ 2 ہفتوں میں پیش رفت رپورٹ عدالت میں پیش کی جائے۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹرجسٹس مامون رشید شیخ نے جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق کی درخواست پر سماعت کی جس میں لاہور ہائیکورٹ کے احاطے میں موبائل فون کے سنگلز کی بندش کو چیلنج کیا گیاہے، درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ موبائل فون کمپنیوں کو سنگلز کی بندش کو دور کرنے کا حکم دیا جائے۔

فون سگنلز

مزید : صفحہ آخر