چینی اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف نئی درخواست دائر

چینی اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف نئی درخواست دائر

  



لاہور(نامہ نگارخصوصی)چینی اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں نئی درخواست دائر کر دی گئی ہے جس میں چینی اور آٹے کے سٹاک کے بارے میں معلومات فراہم نہ کرنے کا نکتہ اٹھایا گیا ہے۔ جوڈیشل ایکٹیوزم پینل کے سربراہ اظہر صدیق نے دائر درخواست میں نشاندہی کی ہے کہ عدالتی احکامات کے باوجود چینی اور آٹے کے سٹاک کا ریکارڈ عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔ اضافے کے ذمہ داروں کا تعین کیا جائے۔

چینی،آٹا

مزید : صفحہ آخر