پشاور، بجلی بندرہے گی
پشاور(پ ر)ضروری مرمت کی وجہ سے 132کے وی گومل یونیورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی10 مارچ صبح11بجے سے دوپہر 3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ گیارہ کے وی قریشی موڑ, یونیورسٹی کیمپس, شوگر مل فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے. 132کے وی گومل یونیورسٹی - پرووا ٹرانسمیشن لائنسے بجلی کی فراہمی10مارچ دوپہر 12بجے سے دوپہر 1بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے132کے وی گومل یونیورسٹی اور ڈی آئی خان 8,2,1 گرڈ سے منسلک فیڈرز پر اس عرصہ کے دوران اضافی لوڈ منیجمنٹ کی جائے گی . 132کے وی گومل یونیورسٹی - ڈی آئی خان ٹرانسمیشن لائنسے بجلی کی فراہمی10مارچ دوپہر 2بجے سے دوپہر 3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے132کے وی گومل یونیورسٹی اور جی ایم یو1 گرڈ سے منسلک فیڈرز پر اس عرصہ کے دوران اضافی لوڈ منیجمنٹ کی جائے گی. 132کے وی گو مل یونیورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی10 مارچ دوپہر 1بجے سے شام 5 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ گیارہ کے وی کلاچی ولہ, فتح, ایس ڈی اے فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے. 132کے وی گومل یونیورسٹی ٹرانسمیشن لائنسے بجلی کی فراہمی10مارچ صبح 8بجے سے صبح 11بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے132کے وی ڈی آئی خان, اور ڈی آئی خان 8,2,1 گرڈ سے منسلک فیڈرزاور گیارہ کے وی قریشی موڑ, یونیورسٹی کیمپس, چشمہ شوگر مل, کلاچی والا, فتیح, ایس ڈی اے فیڈرز پر اس عرصہ کے دوران اضافی لوڈ منیجمنٹ کی جائے گی. 132کے وی ہری پور گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی10 مارچ صبح9بجے سے دوپہر 3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ گیارہ کے وی پنیاں 1, کوٹ 2, چمبا, زیب فارمہ, پی آئی ڈی سی فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے.