مردان،نالے میں 4 سالہ لڑکا ڈوب گیا

    مردان،نالے میں 4 سالہ لڑکا ڈوب گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
مردان (بیورورپورٹ) سکندری پل کے قریب چارسالہ بچہ کھیلتے ہوئے کلپانی میں ڈوب گیا ریسکیو کے مطابق مشتاق نامی شخص کا چارسالہ بیٹا سنان خان قریب ہی کھیل رہاتھاکہ اس دوران وہ اچانک کلپانی میں ڈوب گیا اطلاع پر ریسکیو نے بچے کی تلاش شروع کردی تاہم آخری اطلاعات تک بچے کا کچھ اتہ پتہ نہیں چلا۔