بنوں،نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

  بنوں،نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

  



بنوں (بیورورپورٹ)نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ذرائع کے مطابق تھانہ بکا خیل کی حدود میں واقع بکاخیل منڈی میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا جس کی شناخت محمد نواز کے نام سے ہوئی ہے اور مقتول کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جارہاہے,

مزید : پشاورصفحہ آخر