حکومتی اقدامات سے معاشی حالت بہترہو رہی ہے، معا شی تجزیہ کا ر

حکومتی اقدامات سے معاشی حالت بہترہو رہی ہے، معا شی تجزیہ کا ر

  



لاہور(لیڈی رپورٹر)حکو مت کی بہتر معا شی پا لیسیو ں کی وجہ سے ملک بہتری کی جانب گا مزن ہے، ایف اے ٹی ایف کو اپنی شرا ئط میں نر می رکھنی چا ہیے، ہم پہلے ہی پو ری دنیا کے ساتھ لڑرہے ہیں،منی لا نڈرنگ میں دنیا کے بے شما ر ملک ہمارے سے آگے ہیں افغا نستان میں سب سے زیا دہ منی لا نڈرنگ ہو رہی ہے،مزید شرا ئط سے مشکلا ت پیدا ہو ں گی، ان خیلا ت کا اظہا ر معا شی تجزیہ کا ر عبدالبا سط، سہیل خا ن نے روزنا مہ ”پا کستان“ سے گفتگو کر تے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ پاکستان اس وقت بے شما ر مسا ئل سے بیک وقت نمٹ رہا ہے، حکو مت کی جانب سے اقدا ما ت کی وجہ سے حا لا ت بہتر ہو رہے ہیں۔

معا شی تجزیہ کا ر

مزید : پشاورصفحہ آخر