عبدالطیف باچاکی ا ہلیہ انتقال کرگئیں
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) یونین کونسل خارمحلہ موچہ خیل عبدالطیف باچاکی ا ہلیہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کوہائی سکول خارکے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحومہ محمدریاض (واپڈا)کی والدہ جبکہ ذیشان اوررضوان کی دادی تھی۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔