حاجی محمد نسیم انتقال کر گئے

حاجی محمد نسیم انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

رستم (تحصیل رپورٹر) حاجی محمد نسیم آف اڈہ محلہ رستم انتقال کر گئے نمازجنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا مرحوم حاجی جوہر گل اور حاجی محاذ علی کے بھائی جبکہ محمد اسحاق اور محمد ابراہیم کے والد تھے رسم قل آج بروز منگل جامع مسجد محلہ اڈہ رستم میں ادا کی جائے گی۔