سما جی کار کن سا بق کو نسلر جا وید اقبال سپرد خاک

      سما جی کار کن سا بق کو نسلر جا وید اقبال سپرد خاک

  



پبی (نما ئندہ پاکستان) سما جی کار کن سا بق کو نسلر جا وید اقبال مو تی خیل آف ڈاگ بہسود جان بحق ہو گئے مر حوم کو ان کی آبا ئی گاؤں ڈاگ بہسود کے قبر ستان میں سپرد خاک کر دیا گیا مر حوم کی نماز جنازہ میں علماء کرام سمیت بڑی تعداد میں مختلف مکا تب فکر کے لو گوں نے شر کت کی مر حوم ما سٹر عبدالحلیم کے بر خوردار تھے مر حوم کی رسم قل 11 مارچ بروز بد ھ حجرہ زیت اللہ خان ڈا گ بہسود میں ادا کی جا ئے گ

مزید : پشاورصفحہ آخر