شہاب خان اچانک دل کا دورہ پڑنے پر دوبئی میں انتقال کرگئے

  شہاب خان اچانک دل کا دورہ پڑنے پر دوبئی میں انتقال کرگئے

  



ٹوپی(نمائندہ خصوصی) شہاب خان ولد خان غالب اچانک دل کا دورہ پڑنے پر دوبئی میں انتقال کرگئے نماز جنازہ مینئی میں ادا کردی گئی آبائی قبرستان میں سپردخاک شہاب خان یوسف زئی دوبئی میں مزدوری کرتا تھا لیکن اچانک دل کا دورہ پڑنے پر ہسپتال لے جانے سے قبل وفات پاگئے مرحوم محمد اسرار کان ینئی کا بتیجا ٹوپی کے لیاس خان،ماجد آیاز،امجد آیاز کا بھانجا تھا تین دن کے بعد نعش آبائی گاؤں مینئی پہنچ کر نماز جنازہ مینئی میں ادا کردیا گیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر