حکومت ریلیف دینے کیلئے عملی اقدامات کرے،نشا ء خان

  حکومت ریلیف دینے کیلئے عملی اقدامات کرے،نشا ء خان
   حکومت ریلیف دینے کیلئے عملی اقدامات کرے،نشا ء خان

  



لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ و ماڈل نشاء خان نے کہا کہ مہنگائی کی وجہ سے سفید پوش طبقہ پس کر رہ گیا ہے اور اس کے لئے عزت کے ساتھ زندگی بسر کرنا مشکل ہوتا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت پسے ہوئے طبقات کو ریلیف دینے کیلئے عملی اقدامات کا آغاز کرے تاکہ ان کی زندگیوں میں بھی سکون آ سکے۔ عوام کو تحریک انصاف کی حکومت سے بڑی توقعات اور امیدیں وابستہ تھیں مگر جب سے تحریک انصاف بر سر اقتدار ائی ہے مہنگائی کا جن بے قابو ہ چکا ہے ِ بجلی گیس اور پیٹرول کی قیمتوں میں آئے روز اضافے سے عوام کا برا حال ہے۔

مزید : کلچر