ماورہ حسین کی نئی فلم ”چکر‘‘ کی کاسٹ تبدیل

ماورہ حسین کی نئی فلم ”چکر‘‘ کی کاسٹ تبدیل
 ماورہ حسین کی نئی فلم ”چکر‘‘ کی کاسٹ تبدیل

  



لاہور(فلم رپورٹر)ماورہ حسین کی نئی فلم ”چکر‘‘کی کاسٹ تبدیل کردی گئی ہے۔ڈائریکٹر یاسر نواز نے چند ماہ پہلے فلم میں لیڈ رول کے لئے ماورا حسین اور فیروز خان کو فائنل کیا گیا تھا تاہم اب فیروز خان کی جگہ عمران عباس نے لے لی ہے۔اس بارے میں ذرائع نے بتایا ہے کہ فیروز خان کے انکار کی وجہ سامنے نہیں آسکی۔ فلم کو یاسر نواز اور ندا یاسر پروڈیوس کررہے ہیں۔فلم کی شوٹنگ جلد ہی شروع کی جائے گی۔

مزید : کلچر