وزیر اعظم کی قیادت میں ملک ترقی کر رہا ہے،عادل حفیظ

  وزیر اعظم کی قیادت میں ملک ترقی کر رہا ہے،عادل حفیظ

  



لاہور(سٹی رپورٹر) وزیراعظم کی قیامت میں ملک ترقی کی راہ پرگامزن ہے،ہیلتھ انصاف کارڈ،احساس پروگرام سمیت دیگرمنصوبے ملک کوترقی کی راہ پرگامزن کریں یہ باتیں تحریک انصاف کے رہنماعادل حفیظ نے بات چیت کرتے ہوئے کہیں۔انہوں نے کہاماضی کی حکومتوں نے ملک کاستیاناس کردیاتھا۔

عمران خان کی قیادت میں ترقی کاسفرشرو ع ہوگیا۔سابق کرپٹ حکمرانوں سے لوٹی ہوئی پائی پائی وصول کرکے عوامی منصوبوں پرخرچ کرینگے۔صحت،تعلیم سمیت دیگرسہولیات حکومت کی ترجیحات ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4