لاری اڈہ،موٹر سائیکل چور ی کرنیوالے 2 ملزم گرفتار

  لاری اڈہ،موٹر سائیکل چور ی کرنیوالے 2 ملزم گرفتار

  



لاہور(کرائم رپورٹر)لاری اڈہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دو رکنی موٹر سائیکل چور و ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا،ملزمان کے قبضہ سے دو موٹر سائیکل، پسٹل اور گولیاں برآمد ہوئیں،ملزمان سابقہ ریکارڈیافتہ ہیں دوران تفتیش ملزمان نے مزید وارداتوں کا انکشاف کیا ہے ملزمان میں وقار اور اسود شامل ہیں ان کے خلاف متعدد مقدمات درج ہیں ان سے مزید تفتیش جاری ہے

مزید : علاقائی