راوی روڈ کے علاقے سے 45 سالہ شخص کی لاش برآمد

  راوی روڈ کے علاقے سے 45 سالہ شخص کی لاش برآمد

  



لاہور(کرائم رپورٹر)راوی روڈ کے علاقے سے 45 سالہ شخص کی لاش برآمد،تفصیلات کے مطابق 45سالہ شخص کو فٹ پاتھ پر مردہ حالت میں پڑا دیکھ کرشہریوں نے پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا، پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت عاشق کے نام سے ہوئی جو نشے کا عادی تھا جس کی موت نشے کی زیادتی کے باعث واقع ہوئی ہے۔

مزید : علاقائی