ضمانت کے بعد فرار ہونیوالے 88 ملزموں کے وارنٹ جاری

  ضمانت کے بعد فرار ہونیوالے 88 ملزموں کے وارنٹ جاری

  



لاہور(نامہ نگار)بینک جرائم کورٹ پنجاب نے ضمانتیں کرانے کے بعد فرار ہونے والے 88 ملزمان کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے دائمی وارنٹ جاری کردیئے،عدالت نے ان تمام اشتہاری کے نام بھی ای سی ایل میں شامل کرنے کی ہدایت کی ہے،عدالت نے حکم دیاہے کہ جب تک ملزمان گرفتاری نہیں ہوتے ان کے مقدمات داخل دفتر کئے جاتے ہیں ان کی گرفتاری کے بعد ان پر سماعت ہوگی۔

مزید : علاقائی