ڈی آئی جی اکبر ناصر جوڈیشل ماحولیاتی کمیشن کے رکن نامزد

  ڈی آئی جی اکبر ناصر جوڈیشل ماحولیاتی کمیشن کے رکن نامزد

  



لاہور(کرائم رپورٹر)سی او او سیف سٹیز اتھارٹی ڈی آئی جی اکبر ناصر خان جوڈیشل ماحولیاتی کمیشن کے رکن نامزد، اکبر ناصرخان کی بطور ممبر، جوڈیشل ماحولیاتی کمیشن نامزدگی ہائیکورٹ کے ہدایت پر عمل میں لائی گئی ہے۔لاہور ہائیکورٹ نے شہر میں ٹریفک کے باعث پیدا ہونے والے ماحولیاتی آلودگی کے حل کے لیے کمیشن بنانے کی ہدایت کی تھی۔

مزید : علاقائی