امریکی وزیر دفاع کا رواں ماہ کے تیسرے ہفتے میں پاکستان آنے کا امکان

امریکی وزیر دفاع کا رواں ماہ کے تیسرے ہفتے میں پاکستان آنے کا امکان

  



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر کا مارچ کے تیسرے ہفتے میں پاکستان آنے کا امکان ہے، امریکی وزیر دفاع اپنے دورہ پاکستان میں سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقات کریں گے جن میں پاک امریکہ سیکیورٹی تعاون پر مفصل اور جامع بات چیت ہوگی۔ذرائع کے مطابق امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر روان ماہ کے تیسرے ہفتے میں پاکستان کا دورہ کریں گے جس میں دورہ پاکستان میں اعلیٰ سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقات کریں گے۔

امریکی وزیر دفاع

مزید : صفحہ اول