ایگزیکٹو آفیسر داتا دربار سمیت 3افسران تبدیل

  ایگزیکٹو آفیسر داتا دربار سمیت 3افسران تبدیل

  



لاہور(فلم رپورٹر)پنجاب اوقاف آرگنائزیشن میں محکمانہ مفاد اور انتظامی امور کے پیش نظر بابر سلطان گوندل ایگزیکٹو آفیسر داتادربار لاہور کوتبدیل کرتے ہوئے ایڈمنسٹریٹر اوقاف ملتان (OPS)خالی آسامی کے محاذ، جمیل احمد منیجر اوقاف قصور سرکل کو منیجر اوقاف اوقاف سرکل نمبر3لاہور اور گوہر مصطفی منیجر اوقاف سرکل نمبر3لاہور کو منیجر اوقاف قصور سرکل تبدیل کر دیا گیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1