سڑ ک کنارے چیل کا گوشت فروخت کرنے والے 2افراد گرفتار

  سڑ ک کنارے چیل کا گوشت فروخت کرنے والے 2افراد گرفتار

  



لاہور(جنرل رپورٹر)ضلعی انتظامیہ کی سڑک کنارے چیل اور صدقے کا گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری۔اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری اور اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید نے سگیاں پل اور نواں کوٹ کے علاقوں میں چھاپے مارے۔

ڈی سی لاہور نے کہا کہ 02 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1