وزیر اوقافکی بابا مسعود الدین گنج شکرؒ کے مزار پرحاضری

وزیر اوقافکی بابا مسعود الدین گنج شکرؒ کے مزار پرحاضری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)صوبائی وزیر اوقاف ومذہبی امور سید سعیدالحسن شاہ کا پاکپتن میں موجود معروف صوفی بزرگ حضرت بابامسعود الدین گنج شکرؒدربار کا اچانک دورہ،صوبائی وزیر و مذہبی امور سید سعیدالحسن شاہ نے دربار پر حاضری دی پھولوں کی چادر چڑھائی۔ اس موقع پہ صوبائی وزیر اوقاف ومذہبی امور نے مزار کے اردگرد صفائی ستھرائی اور دیگر انتظامات کا جائزہ بھی لیااور ان کو بہتر بنانے کے احکامات جاری کئے۔