پاکستان میں ہندو ؤں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے،عامر احمد

پاکستان میں ہندو ؤں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے،عامر احمد

  



لاہور(فلم رپورٹر)چیئرمین متر وکہ وقف املاک بور ڈڈاکٹر عامر احمد نے پاکستان میں بسنے والی ہندو برادری کو ہولی کی مبارک باد دیتے ہو ئے کہا ہے کہ پاکستان میں بسنے والے ہندو مذہب کے لو گوں کو مکمل مذہبی آزادی حا صل ہے۔ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے وژن کے عین مطا بق انھیں اور دیگراقلیتوں کو مکمل مرا عا ت و سہو لیا ت دی جا رہی ہیں بورڈ کے زیر انتظام کر شنا مند ر لاہور+ راولپنڈی، تاریخی سا دھو بیلا مند ر سکھر، شیومند ر مانسہرہ، شیو الا تیجا سنگھ مند ر سیالکوٹ، کالی با ڑی مندر پشاور، با لمیک مند ر نیلاگنبد لاہور میں ہو لی کا تہوا ر انتہائی جو ش و خر وش سے منا یا جائے گا۔ بورڈ کے ڈپٹی سیکرٹری (جنر ل)فراز عباس نے بتا یا کہ چیئرمین بور ڈ کے حکم پر تمام مندروں میں ہو لی کے انتظامات مکمل کئے ہیں جبکہ سکیورٹی کے بھی غیر معمولی انتظام ہوں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1