اساتذہ،طلبہ کے ایوان قائداعظم اور کارکنا ن کے دورے

اساتذہ،طلبہ کے ایوان قائداعظم اور کارکنا ن کے دورے

  



لاہور (لیڈی رپورٹر)شاہین کیمبرج ہائی سکول‘ بلال گنج کے طلبا و طالبات اور اساتذہ نے نظریہئ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظمؒ اور گورنمنٹ ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ‘ رائے ونڈ روڈ‘شیر شاہ کالونی کے وفد نے ایوانِ قائداعظمؒ جوہر ٹاؤن کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔ دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹ نے ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ‘ ٹاؤن شپ‘مدرسہ نور السلام‘ گوالمنڈی‘ فرقان پبلک سکول‘ کوٹ عبدالمالک اورلنکاسٹر سکول‘کوٹ عبدالمالک کا وزٹ کیا

مزید : میٹروپولیٹن 1